Samsung and Microsoft partnership extended for two years.
سام سنگ اور مائیکروسافٹ کے مابین شراکت داری میں توسیع کا معاہدہ
کراچی(این این آئی)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ اور مائیکروسافٹ کارپوریشن (NASDAQ: MSFT) نے زیادہ سے زیادہ صارفین اوربزنس کسٹمرزکو مائیکروسافٹ موبائل پروڈکٹیوٹی سروسز فراہم کرنے کیلئے اپنی عالمی شراکت داری میں توسیع کا معاہدہ کیا ہے۔ سام سنگ نئے گلیکسی S6 اور گلیکسی S6 ایج پر OneNote، OneDrive اور اسکائپ نصب کرے گا جبکہ 2015 کی پہلی ششماہی میں سام سنگ صرف منتخب کردہ سام سنگ انڈرائیڈ ٹیبلٹس پر مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ، OneNote، OneDrive اور اسکائپ انسٹال کرنے کی منصوبہ بندی پرعمل پیراہے۔
گلیکسی S6 اورگلیکسی S6 ایج کومائیکروسافٹ OneDrive کے ذریعے دو سال کیلئے اضافی فری کلاؤڈ سٹوریج کی 100GB کے ساتھ مارکیٹ میں کرایا جائے گا جس سے سٹوریج سپیس کیلئے اضافی جگہ دستیا ب ہوگی۔(جاری ہے)
کلاؤڈ سے کنٹرول کردہ مائیکروسافٹ آفس 365، بزنسززکو ای میل، کیلنڈر، ویڈیو کانفرنسنگ اوراپ ٹو ڈیٹ سمیت مقبول آفس ایپلی کیشنز تک رسائی فراہم کرتا ہے۔اسی طرح سام سنگ KNOX کسٹمرزکوانتہائی سہولت اورحفاظت سے اپنے آلات پر ذاتی اور کاروباری پروفائلز کے درمیان سوئچ کرنے کا حل فراہم کرتا ہے ۔
مائیکروسافٹ میں بزنس ڈویلپمنٹ کے ایگزیکٹو نائب صدرپیگی جانسن کا کہنا ہے کہ سام سنگ کے ساتھ ہماری شراکت داری، ہر کسی کیلئے مائیکروسافٹ کی بہترین پروڈکٹیوٹی سروسزلانے کی ہماری کوششوں کی ایک اورمثال ہے۔سام سنگ الیکٹرانکس میں اسٹریٹجک مارکیٹنگ آفس کے ایگزیکٹو نائب صدرسینگ چولی نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد صارفین اوربزنسزکسٹمرکی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنا اور انہیں نئے موبائل تجربات کی تلاش کیلئے زیادہ طاقت فراہم کرنا ہے۔More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry