Samsung Galaxy S6 and S6 EDGE Launch Event

Samsung Galaxy S6 And S6 EDGE Launch Event

سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج کی تعارفی تقریب

سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج کی تعارفی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کی سب سے خاص بات اس میں بہت سی مشہور، سماجی اور کاروباری شخصیات کی شمولیت تھی۔
تقریب میں میکائیل ذوالفقار، حمائیما ملک، ارم خان، شعیب ملک، شہوار علی خان، فہد شیخ، مہرین سید، سبیکا امام سمیت بہت سی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے میزبانی کے فرائض میزبان و اداکار وقار علی خان اور عائشہ عمر نے سرانجام دئیے۔ جب کہ اس موقع پر فواد خان، جوش بینڈ اور فرہاد ہمایوں بھی شریک تھے۔ سام سنگ کے مینیجنگ ڈائریکٹر مسٹر جے لی اور کنٹری مینیجر فرید اللہ نے بھی تقریب سے خطاب کی۔
دی گئی البم میں اس تقریب کی تصویری جھلکیاں ہیں۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت: 2015-04-16

More Technology Articles