Save 50 percent on PTCL EVO Wingle

Save 50 Percent On PTCL EVO Wingle

پی ٹی سی ایل کی شاندار آفر۔۔۔Evo Wingleحاصل کیجئے رعائیت کے ساتھ

اگر آپ ابھی تک EVO Wingle کی کسی بھی رعایت سے مستفید نہیں ہوئے ہیں تو اب صحیح وقت آگیا ہے کہ آپ ماہانہ 50 فیصد رعایت پر EVO Wingle حاصل کر سکتے ہیں۔
EVO Wingle کی عید آفر کے مطابق کوئی صارف اگر 15 جولائی سے لے کر چاند رات تک EVO Wingle ( پوسٹ پیڈ یا پری پیڈ) 30 جی بی والا پیکج حاصل کرتا ہے توایک سال تک ماہانہ 50 فیصد رعایت حاصل کرے گا۔

(جاری ہے)



آفر کی تفصیلات:
پرومو دورانیہ 15 جولائی سے لے کر چاند رات تک کے درمیان ہے۔
ڈؤائس کی قیمت : 3,000 روپے
لائن رینٹ: 1250 روپے ماہانہ ( معمول کے مطابق لائن رینٹ 2,500 روپے ماہانہ ہے)
والیم : 30 جی بی
بلنگ موڈ: پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ
پری پیڈ پر اضافی استعمال 150 روپے فی جی بی چارج کیا جائے گا۔

مزید تفصیلات پی ٹی سی ایل کی ویب سائیٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں.

تاریخ اشاعت: 2014-07-18

More Technology Articles