Send a missed call to any number even with 0 Balance with Ufone

Send A Missed Call To Any Number Even With 0 Balance With Ufone

یوفون کی انتہائی مفید سروس ۔ بغیر بیلنس مس کال کرنے کی سہولت

ہمیشہ کی طرح یوفون اس دفعہ بھی لایا ہے ایک انوکھی پیشکش۔ اب یوفون کے صارفین 0 بیلنس ہونے کے باوجود حادثاتی صورتِ حال میں کسی بھی نیٹ ورک پر مس کال کر سکتے ہیں۔
اس کی حیران کن بات یہ ہے کہ اس کے لیے سبسکرائب کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی کسی قسم کے چارجز لاگو ہونگے۔

(جاری ہے)

یعنی اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں، یا کسی سے کوئی ضروری بات کرنی ہے اور آپ کے پاس بیلنس نہیں تو آپ اپنے دوست احباب کو مس کال کر سکتے ہیں، جسکے جواب میں وہ آپ کو کال بیک کرکے آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔


کمپنی کی جانب سے اپنی اس نئی پیشکش کو ایک دفعہ پھر ایک لاجواب اشتہار کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔یہ سروس صرف یوفون کے پری پیڈ صارفین کے لیے ہے اور ایک دن میں 3 ایمرجنسی کال کی جا سکتیں ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-11-25

More Technology Articles