Tech: Dell facilitates travellers with XPS 13 Laptop

Tech: Dell Facilitates Travellers With XPS 13 Laptop

ڈیل کا 3 پاؤنڈ سے بھی کم وزن کا لیپ ٹاپ

لیپ ٹاپ بنانے والوں کی کوشش ہے کہ کم سے کم وزن اور جتنا ہو سکے پتلے لیپ ٹاپ بنائے جائیں اور اس کے فنکشن بھی متاثر نہ ہوں ۔
ڈیل کے XPS 13 کی کم سےکم قیمت 800 ڈالر ہے اور اس کا وزن 3 پاؤنڈ سے بھی کم ہے۔اس میں ٹچ سکرین اور ڈسپلے فل ایچ ڈی ہے۔
ڈیل کے علاوہ بھی کافی کمپنیوں نے کم وزن اور پتلی ڈیوائس بنائی ہے۔ سب کا مقصد وزن اور ڈیزائن کی خصوصیات کی بنا پر زیادہ سے زیادہ صارفین کی توجہ حاصل کرنا ہے۔


لینوو یوگا(Lenovo Yoga) بھی لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ کے درمیان کی قسم ہے جو صرف 8 انچ کا ہے اور اس کے کی بورڈ کو کئی سمتوں میں موڑا جا سکتا ہے مگر اس کی اصل خصوصیت تو AnyPen ٹیکنالوجی ہے جس میں کسی بھی اصل پین یا پنسل سے سکرین پر لکھا جا سکتا ہے۔

ڈیل ایکس پی ایس 13

تھری ڈی کیمرے سے لیس ایسر(Acer) کی نئی 17 انچ نوٹ بک اور 15.6 انچ کروم بک کا وزن بھی 5 پاونڈ سے کم ہے۔

(جاری ہے)

ایپل کے چاہنے والوں کے اب تک سب سے پتلی 12 انچ ریٹینا(Retina) میک بک ائیر ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-27

More Technology Articles