Telenor Saat Saat offer gives unlimited calls and SMS

Telenor Saat Saat Offer Gives Unlimited Calls And SMS

ٹیلی نار سات سات آفر

ٹیلی نار سات سات آفر کے تحت صارفین لاتعداد کالز اور ایس ایم ایس کر سکتے ہیں تاہم ٹیلی ناد نے اس آفر میں انٹرنیٹ بنڈل کو شامل نہیں کیا۔

آفر کی تفصیلات
سات سات آفر کے تحت ٹیلی نارکے ٹاک شاک صارفین پاکستان بھر میں صبح 7 بجے سے لیکر شام 7 بجے تک ٹیلی نار نمبرز پر لاتعداد کالز اورایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔

سبسکرائب کرنے کا طریقہ
اس آفر کے حصول کے لیے ٹاک شاک صارفین اپنے موبائل سے *5*727#ڈائل کریں

قیمت
اس آفر کے چارجز 9 روپے علاوہ ٹیکس ہیں۔

(جاری ہے)



شرائط و ضوابط
• ٹاک شاک کے تمام صارفین اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
• مفت کالز پر کال سیٹ اپ فیس لاگو ہو گی، جو ہر کال کے شروع میں وصول کر لی جائے گی۔
• فری منٹس صرف ٹیلی نمبرز پر ہی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
• یہ آفر صرف ایک دن کے لیے ہے۔ جس دن اس کے لیے سبسکرائب کیا جائے گا، یہ اسی دن ختم ہوجائے گی۔
• اس آفر سے دن میں ایک بار ہی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
• صارفین اس آفر کے ساتھ ٹاک شاک کی دوسری آفرز بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-04-16

More Technology Articles