Telenor Sacha Yar offers

Telenor Sacha Yar Offers

ٹیلی نار کی نئی سچا یار آٖفر

ٹیلی نار نے پاکستان میں ایک نئی آٖفر متعارف کرائی ہے، ٹیلی نار نے اسے ”سچایار آفر“ کا نام دیا ہے، جس سے صارفین کسی ایک نمبر پر سارا دن لا تعداد کالز اور ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔

آفر کی تفصیلات
اس آفر کے تحت صارفین 5 روپے علاوہ ٹیکس میں کسی ایک نمبر پر پورا دن لاتعداد ایس ایم ایس اور کالز کر سکتے ہیں۔اس آفر سے صرف ٹاک شاک ہی نہیں بلکہ تمام ٹیلی نار صارفین فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔



سبسکرائب کرنے کا طریقہ
اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے *5*501#ڈائل کریں۔ اس کے بعد آنے والے پیغام کے جواب میں 1 سپیس خصوصی نمبر لکھ کر بھیج دیں۔

میعاد
اس آفر کی مدت میعاد صرف ایک دن ہے۔ ہر رات بجے اس آفر کا اختتام ہو جائے گا ، جس کے بعد صارفین کو اسے دوبارہ سبسکرائب کرنے کا کہا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس آفر کو حاصل کرتے وقت خصوصی نمبر کوبدلا بھی جا سکتا ہے۔



شرائط و ضوابط
1. ہر کال کے شروع میں کال سیٹ اپ فیس وصول کی جائے گی
2. فری کال ٹیلی نار کے منتخب کیے ہوئے نمبر پر ہی کی جا سکیں گی
3. یہ آفر ایک دن کے لیےہے، جس دن اسے حاصل کیا جائے گا، اسی رات 12 بجے یہ ختم ہو جائے گی
4. اس آفر کی قیمت اور طریقہ کار میں کسی بھی وقت تبدیلی کی جا سکتی ہے
5. ٹاک شاک کسی بھی وقت اس آفر کو ختم کر سکتا ہے

تاریخ اشاعت: 2015-05-20

More Technology Articles