The free Windows 10 upgrade offer doesnt extend to Enterprise

The Free Windows 10 Upgrade Offer Doesnt Extend To Enterprise

ونڈوز 10 پر مفت اپ گریڈنگ کی سہولت ہر کسی کے لیے نہیں

چند دن پہلے مائیکروسافٹ نے یہ اعلان کر کے لوگوں کو خوش کیا تھا کہ ونڈوز 7، ونڈوز 8.1 اور ونڈوز آر ٹی کے صارفین مفت میں ونڈوز 10 پر اپ گریڈ ہو سکیں گے۔

(جاری ہے)

اب مائیکروسافٹ نے مزید ایک اعلان کر کے کچھ لوگوں کی خوشیوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ مائیکروسافٹ کے سیکیورٹی کے جنرل منیجر Jim Alkove نے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ فری اپ گریڈنگ کی سہولت کا اطلاق کاروباری صارفین پر نہیں ہوگا۔ظاہر ہے گھوڑا گھاس سےیاری کرے گا تو کھائے گا کیا۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-01

More Technology Articles