The German car industry is buying Nokia Here maps

The German Car Industry Is Buying Nokia Here Maps

جرمن کار انڈسٹری نوکیاHereمیپ خریدرہی ہے

نوکیا اپنی Hereمیپ سروس کو جرمنی کی کار انڈسٹری کے گروپ کو فروخت کر رہا ہے۔اسے خریدنے والوں میں مرسیڈیز، ڈایملر، بی ایم ڈبیلو، آڈی اور وی ڈبیلو شامل ہیں۔
اس سے پہلےٹیکسی سروس اوبر نے بھی Here میپ کو خریدنے کا ارادہ کیا تھا، تاہم کار انڈسٹری کے کنشوریشم نے 3.07ارب ڈالر کی خطیر رقم کی پیشکش کر دی۔

(جاری ہے)


اگرچہ Here میپ سروس کوئی اتنی زیادہ مشہور میپنگ ایپ نہیں ہے کار انٹرینمنٹ نیوی گیشن سروس کے طور پرکافی مشہور ہے۔
پچھلے سال نوکیا نے کہا تھا کہ نئی بننے والی 5 گاڑیوں میں سے 4 میں Here نیوی گیشن سسٹم بلٹ ان ہوتا ہے۔
Hereمیپ کی جرمن کار انڈسٹری کو فروخت کے لیے ابھی بہت سی قانونی کاروائی ہوگی، منظوری کے بعد ہی فروخت کی کاروائی مکمل ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2015-08-04

More Technology Articles