The Windows 10 preview will work on more phones soon

The Windows 10 Preview Will Work On More Phones Soon

ونڈوز 10 پریویو مزید موبائل ڈیوائسز کے لیے بھی دستیاب

مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 کا ٹیکنیکل پریویو جاری کیا تو ہارڈ وئیر کی ضروریات کی بنا پر بہت سی ڈیوائس کے لیے اسے جاری نہیں کیا گیا۔اب خبر آئی ہے کہ مائیکروسافٹ ونڈوز 10 کے ٹیکنیکل پریویو کو دوسری ڈیوائسز کے لیے بھی جاری کرے گا۔جن ڈیوائس کے لیے ٹیکنیکل پریویو جاری کیا جائے گا اُن میں لومیا کے ماڈل 1020، 1320، 1520، 920 اور آئیکون وغیرہ شامل ہیں۔

لومیا 930 اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔

(جاری ہے)

مائیکروسافٹ کے مطابق اس فہرست میں تبدیلی متوقع ہے تاہم مائیکروسافٹ نے اپ ڈیٹ جاری کرنے کے حوالے سے کوئی حتمی تاریخ نہیں بتائی۔اب ٹیکینکل پریویو جن ڈویوائسز کے لیے دستیاب ہے اور یہ ہیں:
لومیا 1020، 1320، 1520، 520، 525، 526، 530، 530 ڈؤئل سم، 535، 620، 625، 630، 630 ڈؤئل سم، 635، 636، 638، 720، 730، 730 ڈوئل سم، 735، 810، 820، 822، 830، 920، 925، 928، لومیا آئیکون، مائیکروسافٹ لومیا 430، مائیکروسافٹ لومیا435، مائیکروسافٹ لومیا435 ڈؤئل سم، مائیکروسافٹ لومیا435 ڈوئل سم ڈی ٹی وی، مائیکروسافٹ لومیا 532، مائیکروسافٹ لومیا532 ڈوئل سم، مائیکروسافٹ لومیا640 ڈؤئل سم، مائیکروسافٹ لومیا640 دؤئل سم اور مائیکروسافٹ لومیا535 ڈوئل ۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-29

More Technology Articles