Twitter now lets you pin tweets to the top of your profile on iOS and Android

Twitter Now Lets You Pin Tweets To The Top Of Your Profile On IOS And Android

ٹوئیٹر نے ٹوئیٹس پن کرنے کی سہولت متعارف کرادی

ٹوئیٹر نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے مطابق آئی او ایس اور اینڈریوڈ کے صارفین اپنے اہم ٹوئیٹس کو پروفائل پر سب سے اوپر پن کر سکتے ہیں۔
ایسے صارفین جو اپنے اہم ٹوئیٹس دیگر ٹوئیٹس کے انبار میں گم ہونے سے پریشان رہتےہیں، وہ اپنے اہم ٹوئیٹس کو پن کر کے اس سہولت سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
اس فیچر کو استعمال کرنا انتہائی آسان ہے۔

(جاری ہے)

جس ٹوئیٹ کو پن کرنا ہو اس کے مینو پر کلک کریں اور Pin to your profile کو منتخب کر لیں۔
ٹوئیٹر نے یہ فیچر اینڈریوڈ اور آئی او ایس ایپلی کیشن پر تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-08-28

More Technology Articles