TWITTERS FACEBOOK STYLE TIMELINE COULD ARRIVE NEXT WEEK

TWITTERS FACEBOOK STYLE TIMELINE COULD ARRIVE NEXT WEEK

ٹوئٹر فیس بک جیسی نیوز فیڈ متعارف کرائے گا

لگتا ہے کہ ٹوئٹر اور فیس بک کےد رمیان ایک دوسرے کے فیچرزچرانے کے حوالے سے جنگ ہورہی ہے۔بز فیڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر اگلے ہفتے تک اپنی الگورتھم نیوز فیڈ متعارف کرا سکتا ہے۔

(جاری ہے)


جب سے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر سا منے آیا ہے، تب سے ہی اس پر ظاہر ہونے والے ٹوئٹس تاریخ وار ترتیب کے مطابق ظاہر ہوتے ہیں۔ کچھ صارفین نے بتایا کہ ٹوئٹر کے تجربات کے دوران ان کے ٹوئٹ بھی فیس بک کی طرح وقت کی ترتیب کے بغیر ظاہر ہوتے رہے ہیں۔
ٹوئٹر پر سامنے آنے والی یہ تبدیلی کئی سالوں بعد ہونے والی ایک بڑی تبدیلی ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2016-02-06

More Technology Articles