Uber for luxury yacht rentals is

Uber For Luxury Yacht Rentals Is

اوبر نے لگژری تفریحی کشتی کی سروس بھی متعارف کرادی

اوبر نے دوبئی میں ایک نئی سروس متعارف کرائی ہے۔ اس سروس کے تحت صارفین لگژری تفریحی کشتیوں پر سفر کر سکیں گے۔ اوبر یاچ (UberYACHT) متعارف کرانے سے پہلے اوبر دوبئی میں اوبر چوپر(UberCHOPPER) سروس بھی متعارف کراچکا ہے۔

(جاری ہے)


صارفین صرف 300اماراتی درہم (82ڈالر) میں دوبئی میں Marine Pier 7 سے لکژری تفریحی کشتی میں سوار ہوسکتے ہیں ۔ صارفین کے لیے اس کشتی میں ہی کھانے پینے اور دیگر سہولتوں کے علاوہ آن بورڈ ڈی جے کی سہولت بھی ہے۔
صارفین کو اس سروس کے حصول کے لیے 48 گھنٹے پہلے بکنگ کرانی پڑتی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-30

More Technology Articles