Ufone 2-in-1 SMS offer gives SMS for local and international numbers

Ufone 2-in-1 SMS Offer Gives SMS For Local And International Numbers

یو فون 2 ان 1 ایس ایم ایس آفر

یوفون نے 2ان 1 کےنام سے ایک ایس ایم ایس آفر متعارف کرائی ہے۔ اس آفر کے تحت صارفین لوکل ہی نہیں انٹرنیشنل موبائل فون آپریٹرز کو بھی ایس ایم ایس بھیج سکیں گے۔

آفر کی تفصیلات
2 ان 1 آفر کے تحت صارفین کو لوکل نیٹ ورکس کےلیے 5000 ایس ایم ایس اور دوسرے ممالک کے لیے 50 ایس ایم دئیے جاتے ہیں۔

ایکٹیویشن کا طریقہ
2 ان1 آفر کو حاصل کرنے کا طریقہ انتہائی سادہ ہے۔

صارفین اپنے یو فون سے*615# ڈائل کر کے اس آفر کو حاصل کر سکتے ہیں۔

قیمت
اس آفر کی قیمت 9.99 روپے علاوہ ٹیکس ہے۔ ایک دفعہ ایکٹیویٹ کرنے کے بعد اس سہولت سے 3 دنوں تک فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

شرائط و ضوابط
• یہ آفر تمام پری پیڈ صارفین کے لیے ہے۔

(جاری ہے)

تمام پیکج رکھنے والے اسے ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں۔
• یہ سروس تمام ہینڈ سیٹ پر استعمال کی جا سکتی ہے۔


• سروس کے چارج علاوہ ٹیکس ہیں۔
• اس سروس کے ہوتے ہوئے صارفین دوسرے ایس ایم ایس پیکج بھی ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں۔
• پیکج کی مدت معیاد صرف 3 دن ہے، آفر کے تحت حاصل کیے گئے ایس ایم ایس استعمال کرنے پر بھی یہ آفر ختم ہو جائے گی ۔
• یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے ، جو کسی بھی وقت ختم کی جا سکتی ہے۔
• دنیا بھر کے جن موبائل فون آپریٹر کو ایس ایم ایس بھیجا جا سکتا ہے ان کی تفصیل اس صفحے پر ہے

تاریخ اشاعت: 2015-04-01

More Technology Articles