Ufone Increase 3G rates

Ufone Increase 3G Rates

یوفون نے بھی 3 جی انٹرنیٹ مہنگا کر دیا

موبی لنک کے بعد (تفصیلات اس صفحے پر) اب یو فون نے بھی انٹرنیٹ کے ریٹس میں اضافہ کر دیا ہے۔4 اگست سے یوفون کے انٹرنیٹ پیکیج پر نئے ریٹس لاگو ہونگے۔یوفون نے یہ اضافہ پنجاب حکومت کے انٹرنیٹ پر لاگو 19.5فیصد نئے ٹیکس کے بعد کیا ہے(تفصیلات اس صفحے پر
یوفون کے انٹرنیٹ پیکیجیز اور اُن کے نئے اور پرانے ریٹس درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


• ڈیلی لائٹ 3 جی بکٹ: 11.95روپے (پرانی قیمت 10 روپے)
• ڈیلی ہیوی 3 جی بکٹ: 17.93روپے(پرانی قیمت 15 روپے)
• ڈیلی سپیشل 3 جی بکٹ: 5.93روپے(پرانی قیمت5 روپے)
• میگا انٹرنیٹ 3 جی بکٹ: 7.17روپے(پرانی قیمت 6 روپے)
• 3ڈے 3 جی بکٹ: 29.88روپے (پرانی قیمت: 25 روپے)
• ویکلی لائٹ 3 جی بکٹ: 59.75روپے (پرانی قیمت 50 روپے)
• ویکلی ہیوی 3 جی بکٹ: 149.38روپے (پرانی قیمت 125 روپے)
• منتھلی 1جی بی 3 جی بکٹ: 298.75روپے (پرانی قیمت250 روپے)
• منتھلی 3 جی بی 3 جی بکٹ: 597.50روپے (پرانی قیمت 500 روپے)
• منتھلی 10 جی بی 3 جی بکٹ: 1,195روپے(پرانی قیمت 1000 روپے)
• سپیشل ڈیلی بکٹ: 5.98روپے (پرانی قیمت 5 روپے)
• سپیشل منتھلی بکٹ: 59.75روپے(پرانی قیمت 50 روپے)
• ڈیفالٹ ٹیرف: 23.90روپے (پرانی قیمت 20 روپے)

Ufone Increase 3G rates
تاریخ اشاعت: 2015-07-29

More Technology Articles