Warid 4G LTE in Hyderabad

Warid 4G LTE In Hyderabad

وارد کی حیدر آباد میں مفت 4جی ایل ٹی ای سروس

وارد اب حیدر آباد میں مفت 4جی ایل ٹی ای سروس فراہم کر رہاہے۔4 جی ایکٹیویٹ کرانے پر وارد صارفین کو 5 دن کے لیے ایک جی بی ڈیٹا مفت فراہم کرے گا۔
ایل ٹی ای سے مطابقت رکھنے والی سم وارد بزنس سنٹر سے 75 روپے اور فرنچائر، ریٹیلر یا سپر شاپ سے 125روپے میں حاصل کی جا سکتی ہے۔

(جاری ہے)


فری ٹرائل کے بقایا ڈیٹا کے بارے میں جاننے کے لیے پری پیڈ صارفین *200*401# ملائیں جبکہ پوسٹ پیڈ صارفین ایس ایم ایس میں GC لکھ کر 321 پر بھیج دیں۔مزید معلومات کے لیے 321 ڈائل کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-07-01

More Technology Articles