Warid Announces New 3 Day Bundle

Warid Announces New 3 Day Bundle

وارد نے 3 روزہ بنڈل متعارف کرادیا

وارد ٹیلی کام نے نیا پاور پیک “3 روزہ بنڈل” متعارف کرا دیا ہے۔اس آفر کے تحت وارد کے صارفین کو 3 دن کے لیے 50 روپے علاوہ ٹیکس میں 500 وارد منٹ، 30 منٹ تمام نیٹ ورکس پر، 500 ایس ایم ایس اور 500 ایم بی ایل ٹی ای انٹرنیٹ ملے گا۔
3 روزہ بنڈل حاصل کرنے کے لیے وارد پری پیڈ صارفین کو اپنے موبائل سےصرف *99*1#ڈائل کرنا پڑے گا۔

خصوصیات
صرف 50 روپے علاوہ ٹیکس میں وارد کے پری پیڈ صارفین 3 دن کے لیے حاصل کر سکتے ہیں۔


• 500 وارد منٹس
• 30 منٹس دیگر نیٹ ورکس پر
• 500 ایس ایم ایس
• 500 ایم بی ایل ٹی ای انٹرنیٹ

ایکٹیویشن کا طریقہ کار
3 روزہ بنڈل کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے وارد کے پری پیڈ صارفین اپنے موبائل سے *99*1#ڈائل کریں۔

(جاری ہے)



شرائط و ضوابط
• موبائل انٹرنیٹ کو 2جی اور ایل ٹی ای دونوں طرح کے صارفین استعمال کرسکتےہیں
• اس بنڈل کی مدت معیاد صرف 3 دن ہے
• پیکیج کی تبدیلی پر مفت منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ اسی طرح دستیاب رہیں گے
• 3 روزہ بنڈل ہر 3 دن کے بعد خود بخود ری نیو ہو جائے گا
• مفت منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ کا سٹیٹس جاننے کے لیے*200*515# ڈائل کریں
• اس پیکیج کو ختم کرنے کے *99*2#ڈائل کریں
• یہ پیشکش تمام پری پیڈ کمرشل صارفین کے لیے ہے
• *99*1#اور *99*2#ڈائل کرنے کی قیمت 1 روپیہ علاوہ ٹیکس ہے
• وارد کسی بھی وقت اس آفر میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتا ہے
• شرائط و ضوابط، ٹیکس اور کال سیٹ اپ فیس لاگو ہوگی
• آپ کی سم آپ کی شناخت۔

صرف بائیو میٹرک تصدیق شدہ سم استعمال کریں (پی ٹی اے)

تاریخ اشاعت: 2015-07-29

More Technology Articles