Warid launches ‘SIM Wapis Lagao’ Offer

Warid Launches ‘SIM Wapis Lagao’ Offer

وارد سم واپس لگاؤ آفر

وارد نے سم واپس لگاؤ آفر لانچ کر دی ہے۔ اس آفر سے وارد کے صارفین کو ایک ماہ تک مفت 3000 آن نیٹ منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ مہیا کیا جائے گا۔ ایسے صارفین جنہوں نے گذشتہ 30 دنوں سے اپنی سم ایکٹیو نہیں کی وہ سم کی بائیو میڑک تصدیق کے بعد اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین کو 3733 پر کال کرنی پڑے گی۔ اس کے علاوہ 10 روپے یا زیادہ کے ری چارج پر بھی ڈھیروں مفت منٹس، 100 ایس ایم ایس اور 100 ایم بی انٹرنیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔



سم ری ایکٹیویٹ کرنے پر
• روزانہ 100 آن نیٹ منٹس
• روزانہ 100 ایس ایم ایم(لوکل)
• روزانہ 100 ایم بی انٹرنیٹ

10 روپے یا زیادہ کے ری چارج پر
• 80فیصد آن نیٹ اور 20 فیصد آف نیٹ منٹس (فیئر یوز پالیسی کیوجہ سے 185 تک منٹس دئیے جائیں گے)
• 100 لوکل ایس ایم ایس
• 100 ایم بی انٹرنیٹ

ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ
3733 پر کال کر کے ایکٹیویشن کرائی جا سکتی ہے۔

(جاری ہے)



شرائط و ضوابط
• اس آفر میں صرف وہ لوگ حصہ لے سکتے ہیں جنہوں نے اپنی سم 30 یا اس سے زیادہ دنوں سے نہ لگائی ہو۔
• اس آفر کی تمام سہولیات صرف اُن صارفین کو ملیں گی جنہوں نے اپنی سم کی بائیومیٹرک تصدیق کرا ئی ہوگی۔
• پیکیج کی تبدیلی کی صورت میں یہ سہولیات نئے پیکیج میں منتقل نہ ہونگی۔
• اس آفر کے تحت صارفین کو روزانہ کی بنیاد پر مفت منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔
• غیر استعمال شدہ فری منٹس مقررہ مدت کے بعد ناقابل استعمال ہونگے۔
• مفت فون کال کے لیے کال سیٹ اپ فیس چارج کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-27

More Technology Articles