WhatsApp is testing 24 hour Stories like Snapchat and Instagram

WhatsApp Is Testing 24 Hour Stories Like Snapchat And Instagram

وٹس ایپ سنیپ چیٹ اور انسٹاگرام کی طرح 24 آور سٹوریز ٹسٹ کر رہا ہے

فیس بک کی ملکیتی میسجنگ ایپ جلد ہی ایسا فیچر متعارف کرائے گی، جس سے صارفین 24 گھنٹوں کے لیے اپنی تصاویر یا ویڈیو شیئر کر سکیں گے، جس کے بعد وہ غائب ہو جائیں گی۔ رپورٹس کے مطابق صارفین ایک دن میں اس طرح، مختصر دورانیے، کے 6 سٹیٹس اپ ڈیٹ کر سکیں گے۔
انسٹاگرام اور سنیپ چیٹ کی طرح وٹس ایپ پر بھی آپ کو دوستوں کی پروفائل فوٹو پر کلک کر کے سٹیٹس اپ ڈیٹس کو دیکھنا پڑے گا۔


سٹوریز کافیچر انسٹال گرام پر کافی مقبول ہو اہے۔

(جاری ہے)

پچھلے سال متعارف کرائے جانے سے اب تک اسے 150 ملین انسٹاگرام صارفین اور کاروباری ادارے استعمال کر رہے ہیں۔
اس فیچر کے لیے ایپلی کیشن کا انٹرفیس بھی دوبارہ ری ڈیزائن کیا جا سکتا ہے، جس میں سٹیٹس، چیٹ اور کال ٹیبس الگ الگ ہونگی۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-17

More Technology Articles