WhatsApp voice calling launched for BlackBerry 10

WhatsApp Voice Calling Launched For BlackBerry 10

وٹس ایپ وائس کالنگ فیچر۔ اب بلیک بیری 10 میں بھی

وٹس ایپ نے باقاعدہ طور پر وائس کال کو بلیک بیری 10 پر بھی متعارف کرا دیا ہے۔ وٹس ایپ نے اینڈریوڈ کے لیے وائس کال مارچ میں متعارف کرائی تھی(تفصیلات اس صفحے پر

(جاری ہے)

کچھ دن پہلے ہی اسے آئی او ایس کے صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے(تفصیلات اس صفحے پر)
آئی او ایس کے بعد اسے اب بلیک بیری10 پر بھی متعارف کرا دیا گیا ہے۔اب اگلا نمبر ونڈوز فون کے صارفین کا لگے گا۔
ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلیک بیری کے اُن صارفین کے لیے جنہوں نے بیٹا ورژن انسٹال کیا ہواتھا ، یہ فیچر دستیاب تھا۔ تاہم اب یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-04-27

More Technology Articles