Win Honda City with WiTribe

Win Honda City With WiTribe

وائی ٹرائب کا بل ادا کرنے پر نئی ہنڈا سٹی 2014 جیتیں

وائی ٹرائب نے اپنے صارفین کے لیے بہت پرجوش آفر نکالی ہے۔ اس نئی پیشکش کے مطابق وائی ٹرائب کے سبھی صارفین دسمبر کا بل ادا کر کے نئی ہنڈا سٹی 2014 جیتنے کے لیے قرعہ ا ندازی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


وائی ٹرائب کی ویب سائٹ کے مطابق یہ کہانی یہی ختم نہیں ہوتی بلکہ اس ماہ سے صارفین تیز ترین ویڈیو سٹریمنگ کے لامحدود پیکجزسے بھی مستفید ہو سکیں گے۔لیکن کمپنی کی جانب سے براؤزنگ سپیڈ کو اپ گریڈکرنے کے بارے میں کوئی تفصیل ابھی تک سامنے نہیں آئی۔تاہم بنیادی پیکج 12 GB سے 20 GBپر اپ گریڈ کیا جا چکا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-12-22

More Technology Articles