Zong launches Entertainment portal for its users

Zong Launches Entertainment Portal For Its Users

زونگ نے صارفین کیلئے آن لائن انٹرٹینمنٹ پورٹل لانچ کر دیا!

زونگ نے اپنا نیا آن لائن انٹرٹینمنٹ پورٹل لانچ کیا ہے۔جس میں یوزرز نئے گانے، ویڈیوز، رنگ ٹونز، اور وال پیپرز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ کھیلوں اور موسم کے متعلق خبریں بھی موصول کر سکتے ہیں۔ان سب کے لیے آپ کو اپنے سمارٹ فون سے zworld.zong.com.pk کو وزٹ کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)


صارفین پو اس پورٹر کے ساتھ منسلک رکھنے کے لیے زونگ نے ایک دن میں 3 مفت ڈاؤنلوڈ کا علان کیا ہے۔


اس ویب سائٹ تک رسائی صرف زونگ موبائل انٹرنیٹ کے ذریعے ہی ممکن ہو سکتی ہے۔سائٹ پر بے تحاشا بالی وڈ کی چیزیں نظر آئیں گی۔جبکہ پاکستان کے پرانے گانے دستیاب ہیں۔اس میں ایک سیکشن مفت مواد، اسلامی معلومات، اور تازہ ترکیبوں کا بھی ہے۔
اس کے سبسکرائب کرنے کے لیے ‘SUB’ لکھ کر 5599 پر بھیجیں۔
چارجز: 3 روپے روزانہ ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-11-25

More Technology Articles