Zong Shandar Offers

Zong Shandar Offers

زونگ کی شاندار آفر

زونگ نے ایک نئی آل ان ون شاندار آفر متعارف کرائی ہے، جس سے صارفین صرف 9.99 روپے بشمول ٹیکس میں لامحدود کالز(صرف زونگ پر)، لاتعداد ایس ایم ایس(فیئر یوز پالیسی اپلائی ہوگی) اور 100 ایم بی انٹرنیٹ استعمال کر سکتےہیں۔اس پیشکش کی مدت میعاد صرف ایک دن ہے۔

آفر کی تفصیلات
• لامحدود آن نیٹ وائس کالز
• لامحدود ایس ایم ایس (فیئر یوز پالیسی لاگو ہوگی)
• 100ایم بی انٹرنیٹ
• قیمت صرف 9.99 روپے بشمول ٹیکسز
• مدت میعاد ایک دن(رات 12 بجے تک)
• سبسکرپشن: مینول، آٹو ری سبسکرائب کا آپشن نہیں ہے
• تمام پری پیڈ صارفین کے لیے

سبسکرپشن کا طریقہ کار
سبسکرپشن کے لیے زونگ کے پری پیڈ صارفین *999#ڈائل کریں یا ایس ایم ایس میں PAK لکھ کر 522 پر بھیج دیں۔

(جاری ہے)



شرائط و ضوابط
• سبسکرپشن کی مدت میعاد صرف ایک دن ہے۔
• یہ آفر خود بخود ری سبسکرائب نہیں ہوگی، رات 12 بجے ختم ہو جائے گی۔
• مفت کالز صرف زونگ نمبروں کےلیے ہے۔
• آف نیٹ کالز کے چارجز صارفین کے پیکیج پلان کے حساب سے چارج ہونگے۔
• زونگ شاندار آفر کے ذریعے کانفرنس کالز نہیں کی جا سکتی۔
• فیئر یوز پالیسی کی وجہ سے صارفین اس آفر میں 500 ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔
• کال سیٹ اپ چارجز0.10 روپے جمع ٹیکس لاگو ہونگے
• یہ آفر صرف پری پیڈ صارفین کےلیے ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-05-02

More Technology Articles