Facebook becoming unpopular in kids
فیس بک کی مقبولیت میں کمی ہونے لگی
سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نوجوانوں میں اپنی مقبولیت کھوتی جا رہی ہے۔ذرائع ابلا غ کے مطابق ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکا میں 13 سے 17 سال کے نوجوان فیس بک صارفین کی تعداد 2012 میں 95 فیصد اور 2013 میں 94 فیصد سے مزید کم ہو کر رواں سال88 فیصد ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق اس عرصہ کے دوران ان نوجوانوں میں ٹوئیٹر اور دوسری میسجنگ اپلیکیشنز کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 13 سے 17 سال کی عمر کے نوجوانیوں میں ٹوئیٹر کا استعمال 2 فیصد بڑھ کر 48 فیصد ہو گیا۔کیلی فورنیا سے کام کرنے والی ایک کمپنی Menlo Park نے ایک سال پہلے خبردار کیا تھا کہ نوجوان اب پہلے کی طرح فیس بک استعمال نہیں کر رہے۔نیو یارک میں Magrid کے مینیجنگ ڈائریکٹر Tero Kuittinen نے کہا 'اگر آپ فیس بک کو دیکھیں تو آپ کہیں گے وا ہ 2014 میں سچ میں کچھ تبدیلی آئی ہے'۔
(جاری ہے)
انہوں نے 2012 میں تصاویر شیئر کرنے کی مشہور اپلیکیشن Instagram کو ایک بلین ڈالرز سے کم میں خریدا تھا۔اسی طرح رواں سال فیس بک نے میسجنگ ایپ WhatsApp Inc کو خریدنے کیلئے 18 بلین ڈالرز خرچ کیے۔سٹی گروپ کے اندازوں کے مطابق Instagram کی مالیت 35 بلین ڈالرز تک پہنچ چکی ہے اور اس کی خریداری سے فیس بک کو فائدہ پہنچا۔Instagram بالخصوص نوجوان طبقہ میں بھی مشہور ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry