Facebook now allows custom gender options

Facebook Now Allows Custom Gender Options

فیس بک کا نیا فیچر۔ خواجہ سراؤں کو اُن کی من پسند شناخت دے گا

فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت جنس کے لحاظ سے پریشان صارفین اپنی مرضی سے اپنی جنس لکھ سکیں گے۔ خواجہ سرا بھی اس فیلڈ میں جو مرضی ٹائپ کر دیں اُن کی جنس کے سامنے وہی لکھا آئے گا۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے پچھلے سال فیس بک نے انہی دنوں میں Custom Gender میں 58 مختلف آپشن متعارف کرائے تھے۔ اس دفعہ فیس بک نے صارفین کو کچھ بھی ٹائپ کرنے کی چھوٹ دے دی۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-28

More Technology Articles