Facebook now has a website dedicated to app design

Facebook Now Has A Website Dedicated To App Design

فیس بک کی ایپلی کیشن ڈیزائن کے لیے خصوصی ویب سائٹ

ڈیزائنر اور ڈیویلپرز جو اپنی ایپلی کیشنز کو فیس بک کی ایپلی کیشن کی طرح بنانا چاہتے ہیں، اُن کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔فیس بک نے اپنے ڈیزائنگ کے طریقہ کار پر مبنی ایک ویب سائٹ شروع کی ہے۔

(جاری ہے)

فیس بک نے design.facebook.comپر اپنے ڈیزائنگ ریسورسز کو جمع کر دیا ہے۔اس ویب سائٹ پر آئی او ایس جی یو آئی کے لیے سکیچیز اور فوٹو شاپ فائلز بھی ہیں اور فیس بک کے پروٹو ٹائپ ٹول اوریگامی اور مزید بہت سے ٹولز کے لنکس بھی ہیں۔
امید ہے کہ فیس بک اس ویب سائٹ کو روزآنہ کی بنیادوں پر اپ ڈیٹ کرے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-10-09

More Technology Articles