Google latest science camp for kids starts on July 13th

Google Latest Science Camp For Kids Starts On July 13th

گوگل کا بچوں کے لیے سائنس سمر کیمپ

آج کل گرمی کے باعث بچوں کی سکولوں سے چھٹیاں ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ ان چھٹیوں میں کچھ نیا سیکھے تو آپ اس کے لیے گوگل سائنس کیمپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔یہ سائنس کیمپ 13 جولائی 2015 سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اس سائنس سمر کیمپ میں بچوں کو سائنس کے حوالے سے بہت کچھ سکھایا جائے گا، جیسے سمندر کیاہے، پانی کے نیچے سے کیسا ہے وغیرہ۔ بچوں کو خلابازوں سے چیٹ کی ویڈیوز بھی دکھائی جائیں گی۔اس سمر کیمپ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بالکل مفت ہے۔ سکول واپس جانے تک آپ کا بچہ کافی کچھ نیا سیکھ چکا ہوگا۔
گوگل سائنس سمر کیمپ کی ویب سائٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2015-07-07

More Technology Articles