Khamshi Ko Sun Rahi Thi Rakhshanda Naveed Ka Chotha - Article No. 923

Khamshi Ko Sun Rahi Thi Rakhshanda Naveed Ka Chotha

خامشی کو سن رہی تھی ۔ رخشندہ نوید کا چوتھا مجموعہ کلام - تحریر نمبر 923

ادارہ بیاض کے زیر اہتمام رخشندہ نوید کے چوتھے مجموعہ کلام ۔ خامشی کو سن رہی تھی ۔ کی تقریب پزیرائی۔۔۔

جمعہ 24 جولائی 2015

خوبصورت لب و لہجے کی شاعرہ
محترمہ رخشندہ نوید
کے چوتھے مجموعہ کلام کی تقریب ِ پذیرائی
بروز ہفتہ شام 4 بجے 25 جولائی 2015
الحمرا ادبی بیٹھک، ہال نمبر 3 میں ہو گی۔
صدارت جناب ظفر اقبال کریں گے۔

Browse More Urdu Literature Articles