UET Ka Salana Mushaira - Article No. 894

UET Ka Salana Mushaira

یو۔ای۔ٹی کا سالانہ مشاعرہ - تحریر نمبر 894

یو۔ای۔ٹی لٹریری سوسائٹی کے زیر ِ اہتمام سالانہ مشاعرہ جناب انور معسود کی صدارت میں بروز منگل، مورخہ 12 مئی 2015 کو منعقد ہو رہا ہے۔

منگل 12 مئی 2015

انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں یو۔ای۔ٹی لٹریری سوسائٹی کے زیر ِ اہتمام سالانہ مشاعرہ جناب انور معسود کی صدارت میں بروز منگل، مورخہ 12 مئی 2015 کو منعقد ہو رہا ہے.

(جاری ہے)


دیگر شعرا اکرام میں، امجد اسلام امجد، عباس تابش، اسلم کولسری، شاہین عباس، ادریس بابر، شاہد ذکی، حمیدہ شاہین، شناور اسحاق، شہزاد نیر ، علی زریون، رحمان فارس، امبرین صلاح الدین، عزیز فیصل، فہد احمد سوز، مدثر عظیم، ناصر حسین سیال، نعیم اللہ انمول، فیضان ہاشمی اور نصر اللہ حارث شامل ہیں۔

Browse More Urdu Literature Articles