Direct Tehseeldaar - Article No. 98

ڈائیریکٹ تحصیلدار ۔سید قیصر حسین - تحریر نمبر 98

ہمارے دوست کے اس ہم جماعت کا نام محمد فاضل تھا یہ نام بھی ان کے لئے درد سر ہیں بنا رہا جب بھی سبق سناتے ہوئے وہ کہیں غلطی کا ارتکاب کرتے استد محترم انکے کا ن کھنچتے ہونے پھبتی کستے پڑ ہے نہ لکھے نام محمد فاضل۔

Browse More Urdu Literature Articles