Muqaddas Jang - Article No. 730

Muqaddas Jang

مقدس جنگ - تحریر نمبر 730

’’مقدس جنگ‘‘ پہلی مرتبہ 1988میں برطانیہ میں شائع ہوئی تھی۔کیرن ان دنوں صلیبی جنگوں کے حوالے سے ایک ٹیلی فلم بنا چکی تھیں۔اب اس کی دوسری دفعہ اشاعت کے وقت انہوں نے 11ستمبر 2001کے واقعے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی تباہی،امریکی دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور جنگ کا احوال قلمبند کیا ہے۔

جمعہ 7 جولائی 2006

Browse More Urdu Literature Articles