Hasrat Mohani - Article No. 255

مشاہدات زنداں : مولانا حسرت موہانی کی آپ بیتی - تحریر نمبر 255

”مشاہدات زنداں“ مولانا حسرت موہانی کی آپ بیتی ہے جو ”قید فرنگ‘’ کے نام سے مشہور ہے ۔ اردو کی خود نوشت مختصر سوانح عمریوں میں غالباً یہ سب سے زیادہ مقبول آپ بیتی ہے ، کیونکہ اس میں اردو کے ایک مشہور شاعر، سیاست دان اور صحافی نے اپنی ایک سالہ اسیری کی روداد بیان کی ہے

Browse More Urdu Literature Articles