Balochi Adab Kay 50 Saal - Article No. 178

بلوچی ادب کے پچاس سال---- ایک جائزہ - تحریر نمبر 178

اس سے پیشتر کہ بلوچی ادب کے موجودہ خدوخال اجاگر کیے جائیں، مناسب ہوگا کہ بلوچ قوم کی تاریخی قدامت کا حوالہ دیا جائے۔ محققین نے ابھی تک جتنی تحقیق کی ہے، اس کا خلاصہ یہ ہے کہ بلوچ قوم نسلاََ آرین ہے۔۔۔۔

Browse More Urdu Literature Articles