Ahmed Shawqi - Article No. 174

Ahmed Shawqi

احمد شوقی - تحریر نمبر 174

احمد شوقی بک ”شاعرِ نیل“ کے لقب سے مشہور ہیں اور وہ بلا مقابلہ مصر کے تمام شعراء کے امیر تسلیم کئے جاتے ہیں۔ ان کی نظموں میں مغربی خیالات کا اظہار ہے، جواُن پر فرانسیسی لٹریچر کے مطالعہ کا اثر ہے۔ ان کی شاعری کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ حقیقت کی ترجمانی کرتے ہیں۔

جمعرات 4 اکتوبر 2007

Browse More Urdu Literature Articles