Naguib Mahfouz - Article No. 166

Naguib Mahfouz

نجیب محفوظ - تحریر نمبر 166

نجیب محفوظ مصر کے ناول نگار ہیں اورانہوں نے1988میں ادب میں نوبل انعام حاصل کیا۔ انہیں جب نوبل انعام دیا گیا تو اس کام پر دیا گیا جو تیس سال قبل شائع ہوا تھا۔ جس کا مطلب یہ ہوا کہ جو لوگ نوبل انعام کا فیصلہ کرتے ہیں انہیں بھی نجیب محفوظ کے کام کی اہمیت سمجھنے میں تیس سال لگ گئے

منگل 2 اکتوبر 2007

Browse More Urdu Literature Articles