Juan Ramon Jimenez - Article No. 128

خوان رامون خی مے نز - تحریر نمبر 128

1882ء میں موگیرمیں پیدا ہوا ۔ جب وہ اٹھارہ برس کا ہوا تو اس کے استاد روبن داری یو نے اسے میڈرڈ بلا لیا وہ اکثر بیمار رہا کرتا تھا ۔ کچھ عرصہ بعد خرابی صحت کی بنا پر موگیرو واپس ہوگیا ۔ یہاں اس نے اپنی شعری نثر کی مشہور کتاب پلاتے روای یو لکھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Browse More Urdu Literature Articles