Milton - Article No. 156

ملٹن - تحریر نمبر 156

انگریزی نشاة الثانیہ کے شاعرانہ دور میں جون ملٹن اس لحاظ سے اہم ترین شاعر ہے کہ یہ اس دور کی آخری شمع ہے جس کی لو میں روحانی آنچ کا گہرا احساس ہے وہ قد ماء کی تہذیب اور دب سے گہرے طور پر متاثر تھا

Browse More Urdu Literature Articles