Pablo Neruda - Article No. 145

پابلونرودا - تحریر نمبر 145

چلی کا یہ نوبل انعام یافتہ شاعر اپنے ملک میں متعدد حیثیتوں کا مالک تھا ۔ شاعر ہونے کے علاوہ ایک سفارت کار ، چلی کی کیمونسٹ پارٹی کا چیئر مین اور اپنے مل کا صدارتی امیدوار بھی تھا ۔ جب 1973میں چلی کی فوج نے سی آئی اے کی مدد سے اپنے ملک کی صدر آلاندے کی منتخب سو شلسٹ حکومت کا تختہ الٹ دیا۔۔۔۔۔۔۔

Browse More Urdu Literature Articles