By Ajmal Kamal - Article No. 247

ادبی رسالوں میں ہونے والی بحثیں - تحریر نمبر 247

شخصی مناقشے اور معرکے تو ادبی رسالوں میں بہت دیکھنے کو مل جاتے ہیں، لیکن اگر آپ ادبی رسالوں میں ہونے والی بحثوں کے ذریعے معاشرے میں آنے والی تبدیلیوں اور دورحاضر کے تہذیبی مسائل کی جھلکیاں دیکھنا چاہیں تو زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ کو مایوسی کا سامنا کرنا ہوگا۔

Browse More Urdu Literature Articles