By Zafar Iqbal - Article No. 224

سہ ماہی قرطاس سالنامہ - تحریر نمبر 224

سہ ماہی قرطاس گوجرانوالہ کا تازہ شمارہ ظفر اقبال زیر نظر پرچہ نواں شمارہ ہے جو سالنامے کے طور پر شائع کیا گیا ہے جو کم و بیش ساڑھے پانچ سو صفحات پر مشتمل ہے ، اور جسے شاعر جان کاشمیری گزشتہ دو برسوں سے باقاعدگی کے ساتھ چھاپ رہے ہیں ۔ مراکز سے دور ایسی کاوشیں انتہائی قابل تعریف ہیں

Browse More Urdu Literature Articles