Dirham K Badlay Dinar - Article No. 1118
درہم کے بدلے دینار - تحریر نمبر 1118
امام ابوعمروعبدالرحمن بن عمروالا وزاعی رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ میں عیدالفطر کی شب میں اپنے گھر میں بیٹھا ہوا تھا کہ کسی شخص نے میرے دروازے پر دستک دی۔ میں باہر آیاتو دیکھا کہ میرا ہمسایہ کھڑا ہے میں نے کہا کہو بھائی کیسے آنا ہوا۔ اس نے کہا۔
منگل 29 نومبر 2016
(جاری ہے)
ہمیں اللہ تعالیٰ اور دے گا۔
بیوی نے کہا۔ بہت اچھا۔ چنانچہ میں نے وہ سب درہم اپنے ہمسایہ کے حوالے کردئیے اور وہ دعائیں دیتا چلاگیا۔ تھوڑی دیر کے بعد میرا دروازہ پھر کسی نے کھٹکھٹایا میں نے دروازہ کھولا تو ایک نوجوان مکان میں داخل ہوکر میرے قدموں پر گرپڑا اور رونے لگا میں نے کہا۔ خداکے بندے تجھے کیا ہوا ہے اور تو کون ہے ؟ اس نوجوان نے جواب دیا کہ میں آپ کے والد کاغلام ہوں۔ عرصہ ہوا بھاگ گیا تھا۔ اب مجھے اپنی حرکت پر بہت ندامت لاحق ہوئی۔ یہ پچیس دینار میری کمائی کے ہیں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں قبول فرماکر مجھے ممنون فرمائیے آپ میرے آقا اور میں آپ کا غلام ۔ میں نے وہ دینار لے لیے اور غلام کو آزاد کردیا۔ پھر میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ خدا کی شان دیکھو اس نے ہمیں درہم کے بدلے دینار عطا فرمائے ۔Browse More Urdu Literature Articles
کتنے یگ بیت گئے
Kitne Yug Beet Gaye
پروین شاکر کی حادثاتی موت کی نامکمل تحقیقات
Parveen Shakir Ki Hadsati Maut Ki Namukammal Tehqiqat
جلتی ہوا کا گیت
Jalti Hawa Ka Geet
ماں اور پروین شاکر
Maan Aur Parveen Shakir
پروین شاکر کا رثائی شعور
Parveen Shakir Ka Rasai Shaoor
ریت
Rait
لا حاصل از خود
La Hasil Az Khud
فقیرن
Faqeeran
داستان عزم
Dastaan E Azm
محمد فاروق عزمی کا پرعزم اور پر تاثیر قلمی سفر
Mohammad Farooq Azmi Ka PurAzam Aur PurTaseer Qalmi Safar
حلیمہ خان کا تقسیم 1947 کے شہداء کو سلام
'Walking The Divide: A Tale Of A Journey Home'
جہیز
Jaheez