Baba Farid Gunj Shakar - Article No. 212

بابافرید گنج شکر - تحریر نمبر 212

بابا فریدجنہیں گنج شکرکے نام سے یاد کیا جاتا ہے، ملتان کے نزدیک کتھوال کے مقام پر پیدا ہوئے۔ ان کے آباء و اجداد بار ہویں صدی کے اواخر میں کابل سے یہاں آئے تھے۔ ان کا تعلق تصوف کے چشتی مکتبہ ٴفکر سے تھا۔۔۔

Browse More Urdu Literature Articles