Leo Tolstoy - Article No. 151

لیو ٹالسٹائی - تحریر نمبر 151

ٹالسٹائی اپنی خاندانی جاگیر ” یاسنایا پولیانا “(روس) میں اگست 1828ء میں پیدا ہوا۔ بچپن میں فرانسیسی اور جرمن استادوں سے تعلیم حاصل کی اور سولہ سال کی عمر میں ”کازاں یونیورسٹی“ چلا گیا۔ 1847ء میں تعلیم پوری کیے بغیر اس نے یونیورسٹی کو خیر باد کہہ دیا

Browse More Urdu Literature Articles