فٹ وئیر پراڈکٹ ڈویلپمنٹ مرکز کا قیام شعبہ کی پیداوار، خدمات اور انسانی وسائل کی ترقی میں معاون ثابت ہو گا، سی ای او ٹسڈیک

ہفتہ 22 اپریل 2017 10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2017ء) ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن اینڈ سکلز ڈویلپمنٹ کمپنی (ٹسڈیک) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عالمگیر چوہدری نے کہا ہے کہ فٹ وئیر پراڈکٹ ڈویلپمنٹ مرکزکے قیام کا منصوبہ مرتب کیا جا رہا ہے تاکہ منصوبہ کی فزیبیلٹی رپورٹ مرتب کر کے شعبہ کی پیداوار، خدمات اور انسانی وسائل کو ترقی دی جا سکے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ منصوبہ کی تکمیل سے 3 سال کے دوران 1600 سے زائد افراد کو مختلف شعبوں میں تربیت فراہم کی جائے گی جبکہ اس دوران ایک ہزار کے قریب پرڈاکٹ ڈویلپمنٹ کے شعبہ میں روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبہ کا بنیادی مقصد فٹ وئیرز کی صنعت کی پیداواری استعداد کا فروغ ہے جس سے مقامی صنعت ملکی اور غیر ملکی مارکیٹ میں بہتر مقام حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ نئی ایجادات بھی متعارف کروا سکے گی جس سے جوتا سازی کی ملکی صنعت کی ترقی اور برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی