کمپنی باغ بازار کو رمضان المبارک کے آخری 2دن عیدبازارکیلئے مخصوص کردیاگیا

پیر 19 جون 2017 14:53

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) رمضان بازارکمپنی باغ کو رمضان المبارک کے آخری 2دن عیدبازارکیلئے مخصوص کردیاگیاہے۔جس میں صرف خواتین اورفیملیزخریداری کرسکیں گیں۔عیدبازارمیں چوڑیاں،جوتوں،مہندی،میک اپ اورمشروبات کے علاوہ عیدالفطرسے متعلقہ دیگرضروری سامان کی خریداری کیلئے سوسٹالزلگانے کیلئے انتظامات کرلیے گئے ہیں۔

اس امرکافیصلہ ڈپٹی کمشنرلیاقت علی چٹھہ کی زیرصدارت کمپنی باغ میں منعقدہ اجلاس میں کیاگیا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرمحمدسعیدلغاری،ڈاکٹرآصف شاہ،صدرانجمن تاجران خواجہ احمدحنیف،شاہین احسان مغل،بھائی عبدالرحمان،محمدعلی کمبوہ،تحصیلدارراجہ لیاقت حیات سمیت دیگرنے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ کمپنی باغ رمضان بازارکی کامیابی اورشہریوں کے بے پناہ رش کے پیش نظرانتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ چاندرات سمیت رمضان المبارک کی آخری دوراتیں خواتین کوخریداری کی سہولت دی جائے گی۔

(جاری ہے)

جس میں وہ اپنی فیملیزاوربچوں کے ساتھ پرامن ماحول میں باعزت طریقے سے عیدسے متعلقہ اشیاء ضرورت کی آسانی کے ساتھ خریداری کرسکیں۔عیدبازارکاباضابطہ افتتاح 24جون رات آٹھ بجے افطاری کے بعدکمپنی باغ رمضان بازارمیں کیاجائے گا۔انہوںنے کہاکہ موجودہ سٹالزاپنی جگہ برقراررہیں گے۔عیدبازارکیلئے سٹالزدرمیان میں قائم کرنے کیلئے انتظامات کیے جارہے ہیں۔جس کیلئے انجمن تاجران نے بھرپورتعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب