راولپنڈی چیمبر اور تیمار ڈائیگنوسٹک کے درمیان مفاہمت کی دستاویز پر دستخط

پیر 19 جون 2017 17:02

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور تیمار ڈائیگنوسٹک کے درمیان مفاہمت کی دستاویز پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ایم او یو کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان تعاون بڑھانا تھا۔تیمار ڈائیگنوسٹک کی جانب سے ڈاکٹر بلال حسین سیٹھی اور راولپنڈی چیمبر کی جانب سے صدر راجہ عامر اقبال نے دستاویز پر دستخط کیے۔

(جاری ہے)

سمجھوتے کے تحت تیمار ڈائیگنوسٹک راولپنڈی چیمبر کے ممبران کو لیب ٹیسٹ میں تیس فی صد اور فارمیسی میں پانچ فی صد تک کا ڈسکاونٹ دیا جائے گا۔ اس موقع پر راجہ عامر اقبال نے کہا کہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اپنے ممبران کی سہولت کے لیے مختلف ہسپتالوں کے ساتھ بھی ایم او یوز کر رکھے ہیں تاکہ انہیں معیاری صحت، علاج معالجے کی سہولتیں ارزاں نرخوں پر میسر آسکیں اس موقع پر سینئر نائب صدر راشد وائیں، نائب صدر عاصم ملک، سابق سینئر نائب صدر ثاقب رفیق اور سیکرٹری جنرل عرفان منان خان بھی موجود تھے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا