گزشتہ مالی سال کے دوران ایل این جی کی درآمدات میں6کروڑ67 لاکھ ایم ایم بی ٹی یوسے زیادہ کا اضافہ

مالی سال کے پہلے نو ماہ میں جولائی تا مارچ کے دوران ایل این جی کی درآمدات 12کروڑ90 لاکھ92 ہزار714 ایم ایم بی ٹی یو تک بڑھ گئیں

اتوار 16 جولائی 2017 16:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء)گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال2016-17 کے دوران مائع قدرتی گیسکی درآمدات میں6کروڑ67 لاکھ19 ہزار442 ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ ہوا ہے اور جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں جولائی تا مارچ کے دوران ایل این جی کی درآمدات 12کروڑ90 لاکھ92 ہزار714 ایم ایم بی ٹی یو تک بڑھ گئیں۔

(جاری ہے)

اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال2016-17 کے مطابق گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ایل این جی کی قومی درآمدات 6کروڑ23 لاکھ 73 ہزار272 ایم ایم بی ٹی یو ریکارڈ کی گئی تھیں اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سا ل کے دوران قدرتی مائع گیس کی درآمدات میں6 کروڑ67 لاکھ ایم ایم بی ٹی یو سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

ایل این جی کی درآمد اورکھپت میں اضافہ کا بنیادی سبب گیس سے چلنے والے نئے بجلی گھروں کی تعمیر ہے جبکہ صنعتی مقاصد کیلئے بھی ایل این جی درآمد کی جارہی ہے جس کی درآمدات میں اضافہ ملک میں صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کا عکاس ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی