اے پی بی ایف کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا صدر و نائب صدر منتخب ہونے پر آصف ٹیپو اور معاذ محمود کو مبارکباد

پیر 17 جولائی 2017 16:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء)آل پاکستان بزنس فورم نے اپنے نیشنل بورڈ اراکین آصف ٹیپو اور معاذ محمود کو سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور کا صدر اور نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

اے پی بی ایف کے اراکین نے منتخب ہونے والے اراکین کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی انتھک محنت اور کاوشوں کے نتیجے میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کو کامیابیوں کی نئی منازل تک لے جائینگے ۔

اے پی بی ایف کے صدر ابراہیم قریشی کا کہنا ہے کہ آصف ٹیپو اور معاذ محمود سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں بورڈ آف مینجمنٹ کی قیمتی نمائندگی کا حق ادا کرینگے اور ہمارے دونوں معزز اراکین کی عزت افزائی اے پی بی ایف کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا ثبوت ہے ،ہمیں امید ہے کہ آصف ٹیپو اور معاذ محمود سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی ترقی کیلئے کام کرینگے اور ان کی قیادت میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کامیابیوں کی نئی منازل طے کرے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع