پشاور‘ ضلعی انتظامیہ کا کیمکل ملے دودھ بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاون

ہزاروں لیٹر مضر صحت دودھ کو ضائع کردیا،،،دو شیر فروشوں کو گرفتار کرلیا

جمعرات 27 جولائی 2017 15:10

پشاور‘ ضلعی انتظامیہ کا کیمکل ملے دودھ بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاون
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء)پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا کیمکل ملے دودھ بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرلی۔ ہزاروں لیٹر مضر صحت دودھ کو ضائع کر کے دو شیر فروشوں کو گرفتار کرلیا۔پشاور کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیو اسٹاک کے عملے نے گلبہار کے مختلف علاقے میں ملاوٹ والا دودھ بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہے۔

(جاری ہے)

کاروائی کے دوران موبائل دودھ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھی موقع پر موجود تھی جس کی مدد سے شیر فروشوں کے دکانوں سے دودھ کے نمونے لے کر ٹیسٹ کئے گئے ۔ ٹیسٹ رپورٹ میں مختلف دکانوں میں کیمکل ملے دودھ کا انکشاف ہوا۔ انتظامیہ نے موقع پر ہی ہزاروں لیٹر مضرصحت دودھ کو ضائع کردیا۔ دودھ میں انسانی صحت کے لیے خطرنات مختلف اقسام کے کیمکل ملائے گئے تھے ۔ انتظامیہ نے دو دودھ فروشوں کو موقع پر گرفتار کرلیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..