چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا

جمعرات 27 جولائی 2017 15:34

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جولائی2017ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا ،اگست 2017ء کا کنٹریکٹ 0.28فیصد کے اضافے سے 3690.6پوائنٹس ، ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.35فیصد کے اضافے سے 3680.6پوائنٹس ،دسمبر2017 ء کا کنٹریکٹ 0.

(جاری ہے)

25فیصدکے اضافے سے 3059پوائنٹس جبکہ مارچ 2018ء کا کنٹریکٹ 0.27فیصدکے اضافے سے 3618.2پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu